Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران تیس لاکھ ڈالر کا اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران تیس لاکھ ڈالر کا اضافہ
 کراچی: زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران تیس لاکھ ڈالر کا اضافہ ہواہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 11نومبر کو زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 7ارب 95کروڑ50لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 13ارب 79کروڑ62لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی، کمرشل بینکوں کے پاس 5ارب 83کروڑ67لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے