Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

نامعلوم افراد نے پولیس وین پر فائرنگ کرکے 3 اہلکاروں کو شہید کردیا

نامعلوم افراد نے پولیس وین پر فائرنگ کرکے 3 اہلکاروں کو شہید کردیا
نوشہرہ: اکوڑہ خٹک جی ٹی روڈ سریا خیل میں نامعلوم افراد نے پولیس وین پر فائرنگ کرکے 3 اہلکاروں کو شہید کردیا۔ پولیس کے مطابق پولیس اہلکاروں پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی اور شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں میں منظور، کانسٹیبل ایاز اور وین ڈرائیورشامل ہیں۔پولیس کے مطابق پولیس کی گاڑی معمول کی گشت پر تھی کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے