Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

دن دیہاڑے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے60 سالہ شخص ہلاک،بیٹازخمی

 دن دیہاڑے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے60 سالہ شخص ہلاک،بیٹازخمی

دن دیہاڑے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے60 سالہ شخص ہلاک،بیٹازخمی
 دن دیہاڑے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے60 سالہ شخص ہلاک،بیٹازخمی

ننکانہ صاحب(نامہ نگار) تھانہ واربرٹن کی حدود میں سنڈے کوٹ پھاٹک پر دن دہاڑے نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے 60 سالہ حاجی اختر گولیاں لگنے سے موقع پر جاں بحق جبکہ 22 سالہ بیٹا ہارون شدید زخمی ہو گیا، ریسکیو عملہ نے ضروری کاروائی کے بعد 60 سالہ محمد اختر کی ڈیڈ باڈی لواحقین کے حوالے کر دی جبکہ 22 سالہ ہارون کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال ننکانہ صاحب منتقل کر دیا ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے