Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ارشد شریف قتل کیس میں پی ٹی آئی رہنما مراد سعید اور فیصل واوڈا کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا

ارشد شریف قتل کیس میں پی ٹی آئی رہنما مراد سعید اور فیصل واوڈا کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا
ارشد شریف قتل کیس میں پی ٹی آئی رہنما مراد سعید اور فیصل واوڈا کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا
اسلام آباد: مرحوم صحافی ارشد شریف قتل کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید اور فیصل واوڈا کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنماو¿ں فیصل واوڈا اور مراد سعید نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ ارشد شریف کو لاحق خطرات سے آگاہ تھے۔فیصل واوڈا اور مراد سعید کو فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے پیر کے روز ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز طلب کیا ہے، جس میں دونوں رہنماو¿ں کو شواہد کے ساتھ ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز آنے کے لیے نوٹس بھیجے گئے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے