Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

متنازع امپائر ماریس ایرسمس پاکستان کاسیمی فائنل سپروائز کریں گے

متنازع امپائر ماریس ایرسمس پاکستان کاسیمی فائنل سپروائز کریں گے
متنازع امپائر ماریس ایرسمس پاکستان کاسیمی فائنل سپروائز کریں گے

 کراچی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈکپ سیمی فائنلز کیلئے امپائرز کے ناموں کا اعلان کردیا۔

بدھ کے روز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیمی فائنل میچ میں ماریس ایرسمس اور رچرڈ النگورتھ فیلڈ امپائرز جبکہ رچرڈ کیٹل بروگ تھرڈ آفیشل ہوں گے، ایرسمس کے ورلڈکپ میں کئی فیصلے زیر تنقید آئے ہیں۔

جمعرات کے روز بھارت اور انگلینڈ کے سیمی فائنل کو سپروائز کرنے کیلیے کمار دھرماسینا اور پال رائفل کا تقرر ہواہے، کرس گیفنی تھرڈ امپائر ہوں گے، 13 نومبر کو میلبرن میں شیڈول فائنل کے میچ آفیشلز کا اعلان بعد میں ہوگا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے