بروس ویلیس دماغی مرض کے مشکل ترین دور سے گزر رہے ہیں، سلویسٹر اسٹالوننیویارک: معروف ہالی ووڈ اداکار بروس ویلیس کے دوست اداکار سلویسٹر اسٹالون نے کہا ہے کہ بروس ’ا?فیشیا‘ نامی نفسیاتی بیماری میں مبتلا ہیں اور بہت مشکل وقت سے گزر رہے ہیں۔سلویسٹر اسٹالون نے تازہ انٹرویو میں بتایا ہے کہ بروس ویلیس کو اپنی اس بیماری کی وجہ سے دوسروں سے گفتگو کرنے میں کافی مشکل پیش ا?رہی ہے۔ا±نہوں نے کہا کہ اپنے دوست سے بات نہ کر پانا میرے لیے بہت زیادہ تکلیف دہ ہے اور میں یہ احساس مجھے اندر سے ختم کررہا ہے۔67 سالہ بروس ویلیس کی خرابی? صحت کی خبر پہلی بار مارچ 2022ئ میں منظرِ عام پر ا?ئی تھی۔اداکار کے اہل خانہ نے یہ اعلان کیا تھا کہ لیجنڈ امریکی اداکار ’ا?فیشیا‘ کی تشخیص کے بعد اپنے فلمی کیریئر کو مزید جاری نہیں رکھیں گے اور دوبارہ اسکرین پر نظر نہیں ا?ئیں گے۔برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس نے’ا?فیشیا‘ کو ایک نفسیاتی بیماری کے طور پر بیان کیا ہے کیونکہ اس بیماری میں انسان کو بولنے اور سمجھنے میں دشواری ہوتی ہے۔
0 تبصرے