Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

سیہون میں مسافر بردار وین کے حادثے میں بچوں اور خواتین سمیت 20 افراد جاں بحق

سیہون میں مسافر بردار وین کے حادثے میں بچوں اور خواتین سمیت 20 افراد جاں بحق
سیہون میں مسافر بردار وین کے حادثے میں بچوں اور خواتین سمیت 20 افراد جاں بحق
 سیہون میں مسافر بردار وین کے حادثے میں بچوں اور خواتین سمیت 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق وین میں سوار مسافر خیرپورمیرس داؤد ہالیپوٹا سے درگاہ لعل شہباز قلندر پر جارہے تھے۔ وین میں بچے اور خواتین بھی سوار تھے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے